خیبرپختونخوا حکومت کا اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روز گار نوجوانوں کوماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان

ہفتہ 19 اپریل 2014 17:29

خیبرپختونخوا حکومت کا اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روز گار نوجوانوں کوماہانہ ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اپریل 2014ء) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روز گار نوجوانوں کے لئے ماہانہ وظیفے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن کا جناح کالج میں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے کے ایم اے اور ایم ایس سی کرنے والے بے روز گار نوجوانوں کو 2 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے اور یہ وظیفہ ماسٹرز کرنے والے ہر بے روز گار نوجوانون کو بغیر کسی سیاسی سفارش کے دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :