بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے اپنی ہارر کامیڈی فلم بھوت ناتھ ریٹرنز کی کامیابی پر فلم کی ٹیم کی دعوت کر دی

ہفتہ 19 اپریل 2014 16:08

بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے اپنی ہارر کامیڈی فلم بھوت ناتھ ریٹرنز ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اپریل 2014ء) بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے اپنی ہارر کامیڈی فلم بھوت ناتھ ریٹرنز کی کامیابی پر فلم کی ٹیم کی دعوت کر دی ،بھوت ناتھ ریٹرنز میں امیتابھ بچن ایک بار پھر بھوت کے روپ میں جلوہ گرہیں اور اس بار فلم میں بھوت کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف الیکشن لڑتا نظر آرہاہے ،فلم ریلیز کے پہلے ہفتے ہی 30 کروڑ روپے کما چکی ہے ۔

(جاری ہے)

اس کامیابی پر امیتابھ بچن نے ممبئی میں پارٹی کا اہتمام کیا جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :