ہاررفلم دی کوائٹ وَنز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہفتہ 19 اپریل 2014 16:08

ہاررفلم دی کوائٹ وَنز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اپریل 2014ء) خوف اور دہشت سے بھرپور نئی برٹش ہارر فلم دی کوائٹ وَنز کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر ورائٹرجان پوگوئے کی اس ہارر فلم میں جیرڈ ہیرس ،سیم کلیفِن،اولیویا کوکی ،ایرِن رچرڈ اور دیگر اداکار اہم کردار ادا کررہے ہیں بین ہولڈن اورجیمز گیریڈ کی پروڈیوس کردہ خوفناک مناظر پر مبنی یہ فلم 25 اپریل کوسینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :