بھارتی کرکٹ بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا گیا
ہفتہ 19 اپریل 2014 13:38
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اپریل 2014ء) سپریم کورٹ کی جانب سے سری نواسن کی معطلی کی اپیل مسترد ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس (آج)اتوارکو طلب کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی ورکنگ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بورڈ کے کئی ایسوسی ایشنز کے مطالبے پر طلب کیا گیا جس میں سپریم کورٹ کی جانب سے سری نواسن کی بحالی کی اپیل مسترد ہونے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جائیگا۔
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح طور پر کہا کہ جسٹس مدگل رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل کرپشن میں ملوث تیرہ افراد میں سری نواسن کا نام بھی شامل ہے، اور شفاف تحقیقات میں کلیئر ہونے بغیر وہ بورڈ کا عہدہ نہیں سنبھال سکتے۔ عدالتی فیصلے کے بعد بورڈ کے چھ ملحقہ یونٹس نے ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیاتھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.