پی سی بی نے انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے لیجنڈ کرکٹرز کو بطور سفیر استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا،لیجنڈ کرکٹرز کو انگلش، آسٹریلین اور جنوبی افریقی بورڈز سے رابطوں کا ٹاسک دیا جائے گا

جمعہ 18 اپریل 2014 22:25

پی سی بی نے انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے لیجنڈ کرکٹرز کو بطور سفیر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اپریل۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے لیجنڈ کرکٹرز کو بطور سفیر استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے کرکٹ بورڈ نے لیجنڈ کرکٹرز کو بطور سفیر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وسیم اکرم، وقار یونس، ظہیر عباس سمیت کئی سابق کھلاڑیوں سے رابطہ کرلیا گیاہے ۔پی سی بی کے مطابق لیجنڈ کرکٹرز کو انگلش، آسٹریلین اور جنوبی افریقی بورڈز سے رابطوں کا ٹاسک دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :