لاہور میں آتش گیر مادے اور کیمیکل ذخیرہ کرنے پر ایک ماہ کیلئے پابند ی عائد

جمعہ 18 اپریل 2014 21:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اپریل۔2014ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے صوبائی دارالحکومت میں آتش گیر مادے اور کیمیکل ذخیرہ کرنے پر ایک ماہ کیلئے پابند ی عائد کر دی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق بغیر اجازت کہیں بھی آتش گیر مادہ اور کیمیکل ذخیرہ کیا جا سکے گا اور رسد ‘ خرید و فروخت اور رہائش و کمرشل جگہ پر پابندی ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :