مذاکرات کے دروازے بند نہیں کئے ،حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے ،تحریک طالبان ،ہر حال میں شریعت کے پابند ہیں ،عوامی مقامات پر حملے ہمارا اہدافت نہیں ،حکومتی مقامات پر دفاعی حملے ہوسکتے ہیں ، ہمارے 200سے زائد ساتھیوں کو جنگ بندی کے دور ان گرفتار کیا گیا، تحریک طالبان کے جنگ بند ی میں توسیع نہ کر نے کے بعد کچھ قوتیں عوامی مقامات پر حملے کر سکتی ہیں ،طالبان کی آپس میں کوئی لڑائی نہیں ہورہی ہے ،شاہد اللہ شاہد کی نامعلوم مقام پر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 18 اپریل 2014 19:04
جنوبی وزیرستان(رحمت اللہ شباب.اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اپریل۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کئے، حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے ،ہر حال میں شریعت کے پابند ہیں ،عوامی مقامات پر حملے ہمارا اہدافت نہیں ،حکومتی مقامات پر دفاعی حملے ہوسکتے ہیں ،ہمارے 200سے زائد ساتھیوں کو جنگ بندی کے دور ان گرفتار کیا گیا ،تحریک طالبان کے جنگ بند ی میں توسیع نہ کر نے کے بعد کچھ قوتیں عوامی مقامات پر حملے کر سکتی ہیں ،طالبان کی آپس میں کوئی لڑائی نہیں ہورہی ہے ۔
کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہداللہ شاہد نے جنوبی وزیرستان کے نامعلوم مقام پر صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی میں توسیع شریعت کے مطابق کی تھی جس کا اثر پوری پاکستانی قوم نے محسوس کیا مگر جن شرائط کے مطابق ہم نے آگے بڑھنا تھا وہ ایک شرط بھی حکومت نے پورا نہیں کیا جنگ ہو یا صلح، نرمی ہو یا سختی،ہم ہر حال میں شریعت کے پابند ہیں اور ہم نے ثابت بھی کیا دوسری جانب جنگ بندی کے دوران سکیورٹی اداروں نے ہمارے 200 سے زائد ساتھیوں کو گرفتار کیا اور 50 سے زائد ساتھیوں کو جیلوں سے نکال کر مارامگر ہم نے جو جنگ بندی کی تھی آخر دم تک اس پر قائم و دائم رہے اور اس دوران ہمارے طرف سے ایک گولی بھی نہیں چلی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.