پارلیمنٹ سمیت دیگر حساس مقامات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، وزارت داخلہ

جمعہ 18 اپریل 2014 16:07

پارلیمنٹ سمیت دیگر حساس مقامات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، وزارت داخلہ

پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء) ایک وفاقی انٹیلی جنس ادارے نے وزیر داخلہ کو رپورٹ ارسال کر دی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردوں نے پارلیمنٹ ہاؤس اور دیگر حساس مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ کر لی ہے۔

(جاری ہے)

اسی حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزارت داخلہ نے اسلام آباد کے سکیورٹی اداروں کو با خبر کر دیا ہے۔ ریڈ زون میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ کی پابندی لگا دی گئی ہے۔ اور پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف آنے والی تمام شاہراہوں کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :