خیبر ایجنسی: سکیورٹی فورسز پر راکٹ حملہ، ایک اہلکار شہید، متعدد زخمی

جمعہ 18 اپریل 2014 13:21

خیبر ایجنسی: سکیورٹی فورسز پر راکٹ حملہ، ایک اہلکار شہید، متعدد زخمی

پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء) خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز پر راکٹ حملہ ایک اہلکار شہید متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں عزیز مارکیٹ کے قریب نا معلوم افراد سکیورٹی فورسز کے راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید متعد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے امدادی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :