پاکستانی ہیکرز نے نریندرا مودی کی ویب سائٹ ہیک کر دی

جمعہ 18 اپریل 2014 12:32

پاکستانی ہیکرز نے نریندرا مودی کی ویب سائٹ ہیک کر دی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء) بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کا انتخاب لڑنے والے نریندرا مودی کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی۔ بھارت کی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدارتی امیدوار نریندرا مودی کی ویب سائٹ کو نامعلوم پاکستانی ہیکرز نے ہیک کر دیا ہے۔ نامعلوم ہیکرز کی جانب سے نریندرا مودی کی ویب سائٹ پر بھارت کی افواج، پاکستان کے بارے میں گمراہ کن خبریں شائع کرنے والے بھارتی میڈیا، خصوصا قدامت پسند سیاستدانوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

نامعلوم ہیکرز نے نریندرا مودی کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپنے پیغام کہا ہے کہ صدراتی امیدوار نریندرا مودی گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہونے کے باوجود بھارتی مسلمانوں کے ووٹ بینک سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کا انتخاب لڑنے والے نریندرا مودی کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی۔



لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت کی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدارتی امیدوار نریندرا مودی کی ویب سائٹ کو نامعلوم پاکستانی ہیکرز نے ہیک کر دیا ہے۔ نامعلوم ہیکرز کی جانب سے نریندرا مودی کی ویب سائٹ پر بھارت کی افواج، پاکستان کے بارے میں گمراہ کن خبریں شائع کرنے والے بھارتی میڈیا، خصوصا قدامت پسند سیاستدانوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ نامعلوم ہیکرز نے نریندرا مودی کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپنے پیغام کہا ہے کہ صدراتی امیدوار نریندرا مودی گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہونے کے باوجود بھارتی مسلمانوں کے ووٹ بینک سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Technology/219143#sthash.zxKmDUqv.dpuf

متعلقہ عنوان :