تحفظ پاکستان بل سینیٹ میں پیش کردیاگیا

جمعہ 18 اپریل 2014 12:15

تحفظ پاکستان بل سینیٹ میں پیش کردیاگیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء) تحفظ پاکستان بل سینیٹ میں پیش کردیاگیا۔بل سینیٹر زاہد حامد نے پیش کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ تحفظ پاکستان بل کالا قانون ہے، جس میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :