انور راگ کیشیپ نے مجھے اداکار بنا کر میرے والد کا خواب پورا کیا،کرن جوہر

بدھ 16 اپریل 2014 23:54

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اپریل۔2014ء)بالی ووڈ اداکار اور فلم میکر کرن جوہر نے کہا ہے کہ انوراگ کاشاب نے مجھے اداکار بنا کر میرے والد کی خواہش پوری کر دی ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرن جوہر نے کہا کہ میرے والد کی خواہش تھی کہ میں ایک اداکار بنوں تاہم میرا خیال تھا کہ میں اداکاری نہیں کر سکتا تاہم انہوں نے کہا کہ میں انوراگ کاشیاب کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اداکار بنا کر میرے والد کا خواب پورا کیا ۔