وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر آصف علی زر داری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ،چکن بوٹی، بریانی اور میٹھے سے لطف اندوز ہونے کیساتھ اہم معاملات پر بھی بات چیت کی گئی

بدھ 16 اپریل 2014 22:10

وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر آصف علی زر داری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اپریل۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر آصف علی زر داری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا چکن بوٹی، بریانی اور میٹھے سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ اہم معاملات پر بھی بات چیت کی گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق مہمانوں کی خاطر تواضع کیلئے مزے مزے کی ڈشیں بنائی گئیں۔ہلکے پھلکے ماحول میں گرم گرم سوپ پیا گیا جبکہ گرم گرم مچھلی،لذیز مٹن سیخ کباب ، مٹن بریانی اور چکن بوٹی سے تواضع کی گئی۔

متعلقہ عنوان :