دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

بدھ 16 اپریل 2014 14:57

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد22700کیوسک‘ اخراج25000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد29300اخراج29300‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد40300‘ اخراج35000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد26100 اخراج17700ہے۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد55300‘ اخراج49300‘ چشمہ آمد52100‘اخراج55000‘ تونسہ آمد53800‘ اخراج46700‘ پنجندآمد12700‘ اخراج3900‘ گدوآمد47700‘ اخراج47700‘سکھر آمد37400‘ اخراج8100اور کوٹری بیراج پر آمد11315اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1421.12ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1142.40‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح644.70فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :