خواتین سوئمنگ چیمپئن شپ 19اپریل سے لاہورمیں شروع ہوگی

بدھ 16 اپریل 2014 12:39

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء) قومی ویمنز جونیئر ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 19 اور 20 اپریل کو لاہور جیم خانہ کلب میں ہوگی۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ میں چار ایج گروپ کیٹگریز کے 10 اینڈ انڈر 11-12، 13-14 اور 15-16 میں مقابلے ہوں گے جن میں سندھ، اسلام آباد، پنجاب، واپڈا، نیوی اور پاکستان آرمی کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :