نیتو،رنبیر اور میں فلم بے شرم میں کام کرنے پر معذرت خواہاں ہیں، رشی کپور

منگل 15 اپریل 2014 00:10

نیتو،رنبیر اور میں فلم بے شرم میں کام کرنے پر معذرت خواہاں ہیں، رشی ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ رشی کپورنے کہا ہے کہ نیتورنبیر اور فلم ”بے شرم“ میں کام کرنے پر معذرت خواں ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم بے شرم بارے جب بھی مجھ سے کوئی سوال کیا جاتا ہے ۔میرا سر شرم سے جھک جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نیٹو اور رنبیر بھی اس فلم میں کام کر سکے بے حد ملال کا شکار ہیں اور ہم نہیں چاہتے کہ کوئی ہم سے سوال کرے ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے مداحوں سے معذرت خواہاں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :