طالبان کیساتھ حکومتی کمیٹی کے اراکین کی ملاقات جلد متوقع ہے،امید ہے طالبان دو روز میں جنگ بندی بارے جواب دیدینگے،مولانا سمیع الحق،طالبان کی اندرونی لڑائی کوبڑھا چڑھاکر پیش کیاگیا،طالبان شوریٰ کے اجلاس میں حکومت کیساتھ مذاکرات اورطالبان کے اندرونی اختلافات پر مشاورت ہورہی ہے، سربراہ جے یو آئی( س)
منگل 15 اپریل 2014 21:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل۔2014ء) جمعیت علماء اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ حکومتی کمیٹی کے اراکین کی ملاقات جلد متوقع ہے۔طالبان کے اندرونی لڑائی کوبڑھا چڑھاکر پیش کیاگیا۔
(جاری ہے)
طالبان شوری ٰ کے اجلاس میں حکومت کے ساتھ مذاکرات اورطالبان کی اندرونی اختلافات پر مشاورت ہورہی ہے، گورنر ہاوٴس پشاورمیں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق نے کہا کہ طالبان کی شوری کے اجلاس میں جنگ بندی میں توسیع اور طالبان گروپوں میں مصالحت پر مشاورت جاری ہے۔
مولانا سمیع الحق نے کہا کہ اْمید ہے طالبان دو روز میں جنگ بندی کے بارے میں جواب دے دیں گے۔مولانا سمیع الحق نے کہا کہ اْمید ہے طالبان دو روز میں جنگ بندی کے بارے میں جواب دے دیں گے۔طالبان سے مثبت جواب کی توقع ہے امید ہے طالبان اورحکومت کے درمیان مذاکرات کاعمل جلدشروع ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.