لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1566دن ہوگئے

منگل 15 اپریل 2014 21:00

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1566دن ہوگئے

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل۔2014ء) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1566دن ہوگئے ۔لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے لواحقین کے بھوک ہڑتالی کیمپ سے نیشنل پارٹی کے میئر عبدالغفار قمبرانی نے اظہار ہمدردی کیا اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔

متعلقہ عنوان :