خیبر پختونخواہ کے گورنر سردار مہتاب عباسی نے حلف اٹھا لیا

منگل 15 اپریل 2014 20:39

خیبر پختونخواہ کے گورنر سردار مہتاب عباسی نے حلف اٹھا لیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل۔2014ء) سابق وزیراعلیٰ سردار مہتاب عباسی نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے ۔ صوبے کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس مظہر عالم نے پروقار تقریب میں ان سے حلف لیا ۔

متعلقہ عنوان :