حیدرآباد ، مٹیاری میں دھماکا،3افراد ہلاک

منگل 15 اپریل 2014 19:38

حیدرآباد ، مٹیاری میں دھماکا،3افراد ہلاک

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل۔2014ء) حیدرآباد کے علاقے مٹیاری میں دھماکا ہو ا ہے ،پولیس کے مطابق دھماکا کالج کے قریب ایک گھرمیں ہوا ہے جس میں 3افرادہلاک ہوئے ہیں،پولیس کے مطابق اس پرسرار دھماکے میں ہلاک ہونے والے ایک ہی خاندان کے3افراد ہیں، پولیس مزید تحقیقات کررہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :