ڈی آئی خان میں باراتیوں کی بس الٹنے سے 5 بچے جاں بحق، دلہا سمیت 50 زخمی
منگل 15 اپریل 2014 18:44
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل۔2014ء) تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی بس کو حادثے کے نتیجے میں 5 بچے جاں بحق جب کہ دلہا سمیت 50 باراتی زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سے 12 کلو میٹر دور نواحی علاقے کہوپی سے بارات دلہن کو لینے کے بد واپس آرہی تھی کہ راستے میں تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 بچے موقع پر ہی جاں بحق جب کہ دلہا سمیت 50 باراتی زخمی ہوگئے۔
حادثہ کے بعد مقامی لوگوں اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوراٹر اسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.