نامور موسیقار امجد بوبی کی نویں برسی کل منائی جائے گی

پیر 14 اپریل 2014 00:30

نامور موسیقار امجد بوبی کی نویں برسی کل منائی جائے گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اپریل۔2014ء) نامور موسیقار امجد بوبی کی نویں برسی کل منگل کو منائی جائے گی ۔امجد بو بی کا تعلق موسیقار فیملی سے ہے۔

(جاری ہے)

وہ 1943 کو امر تسر میں پیدا ہوئے ان کے ماموں رشید علرے کا شمار بھی نامور موسیقاروں میں ہوتا ہے۔ امجد بوبی نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز1967 میں فلم اور ایک نگینہ سے کیا تھا جس کا گانا ناول بنیں تو کوئی شیشہ کوئی پتھر ہی ملے۔جسے احمد رشدی نے گایا تھا ۔اس نے بہت مقبولیت حاصل کی جس کے بعد امجد بوبی کا شمار مصروف موسیقماروں میں ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :