قومی مینز نیٹ بال چیمپئن شپ کل شروع ہو گی

پیر 14 اپریل 2014 14:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) قومی مینز نیٹ بال چیمپئن شپ منگل سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں ملک بھر سے سولہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، پاکستان نیوی ، پاکستان ایئرفورس، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، ہائر ایجوکیشن کمیشن، سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستا ن کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متعلقہ عنوان :