کنگ خان کے گانے کی تیاری پر سات کروڑ روپے کا کثیر سرمایہ خرچ کیا جائیگا

پیر 14 اپریل 2014 14:39

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) کنگ خان کے گانے کی تیاری پر سات کروڑ روپے کا کثیر سرمایہ خرچ کیا جائیگا ۔فرح خان اپنی نئی ہیپی نیو ایئر کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور فلم کے گانے کی تیاری پر سات کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

جسکے بعد اس گانے کا شمار بالی وڈ کے مہنگے ترین گانوں میں ہورہا ہے ۔ اس سے پہلے دھوم تھری کے گانے ملنگ پر پانچ کروڑ روپے کی رقم خرچ کی گئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :