فلم ”اسٹریٹ فائٹر اسیسنس فسٹ “کا نیاٹریلر جاری

پیر 14 اپریل 2014 14:38

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ ترین ریسلنگ گیم اسٹریٹ فائٹر کے کرداروں پر مبنی مختصر فلم ”اسٹریٹ فائٹر اسیسنس فسٹ “کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بلغاریہ میں فلمائی گئی مختصر دورانیے کی یہ فلم ہدایت کار اور رائٹر جوئے اسناہ کی تخلیق ہے جس میں کین کا مقبول عام کردار کرسچن ہاورڈ نبھا رہے ہیں۔ ریو کا کردار مائک موھ نے ادا کیا ہے جبکہ فلم کے دیگر کرداروں میں توگو لگاوا، مارک کلن ،اکیرہ کویامہ ،حیونری لی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔فلم یوٹیوب پر قسطوں کی شکل میں جاری کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :