حکومت ایک مرتبہ پھر 12 اکتوبر کی طرف جا رہی ہے،2014ء حکومت کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، شیخ رشید ،نواز شریف فوج کو نشانہ بنانے والے وزرا ء کا نوٹس لیں،عمران خان سے ملکر 11 مئی کو انتخابی دھاندلیوں کیخلاف احتجاج کرینگے
اتوار 13 اپریل 2014 22:51
لاہور/شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 2014ء حکومت کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، نواز شریف فوج کو نشانہ بنانے والے وزرا ء کا نوٹس لیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان سے مل کر 11 مئی کو انتخابی دھاندلیوں کیخلاف احتجاج کریں گے۔ وزیراعظم مذاکرات کے دوران بیرونی دوروں میں مصروف ہیں۔
لگتا ہے کہ حکومت مذاکرات کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی۔ موجودہ حکومت اور فوج میں پیدا ہونی والی دوریوں سے کئی حادثات جنم لے سکتے ہیں۔ شیخوپورہ میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حکومت ایک مرتبہ پھر 12 اکتوبر کی طرف جا رہی ہے۔ موجودہ حکومت کو امریکہ کی طرف سے چار نکاتی ایجنڈہ دیا گیا ہے کہ خطے میں بھارت کی خواہش کے مطابق دوستی رکھی جائے، کشمیر اور پانی کا حق مانگنے سے گریز کیا جائے اور دنیا کی عظیم ترین فوج کو طعنے دلوائے جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم
-
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاگنگارام ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا دورہ ،ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا نوٹس، لیہ میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چند گھنٹے میں گرفتار
-
سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا، ملکی معیشت اور عوام کی بہتری کیلئے کئے جانے والے فیصلوں میں کسی کو آڑے آنے نہیں دیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے
-
چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان
-
پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے،وفاقی وزیرخزانہ
-
امریکی صدر جوبائیڈن کا وزیراعظم شہباز شریف کوخط ، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار
-
وزیرِمملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
-
پرویز الہٰی کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھا جاسکتا ہے، ہسپتال ذرائع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.