جنوبی کوریاکے وزیراعظم 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

اتوار 13 اپریل 2014 17:11

جنوبی کوریاکے وزیراعظم 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) جنوبی کوریاکے وزیراعظم چونگ ہونگ 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نورخان ایئربیس پرجنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ کا شانداراستقبال کیا گیا۔

(جاری ہے)

جنوبی کوریا کے وزیراعظم کو وزیراعظم نوازشریف نے دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ جنوبی کوریاکے وزیراعظم کی یہ پہلا دورہ ہے۔دورے کے دوران جنوبی کوریا کے وزیراعظم اپنے ہم منصب نوازشریف اور صدر ممنون حسین سے ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :