سینٹرل گوٹینگ اوپن سکوائش کا آغاز (کل) ہو گا،6 پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے
اتوار 13 اپریل 2014 14:12
جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) عاشور سینٹرل گوٹینگ اوپن سکوائش ٹورنامنٹ (کل) پیر سے جنوبی افریقہ میں شروع ہو گا۔ 5 روز تک جاری رہنے والے ایونٹ میں دنیا کے مختلف ممالک کے کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ایونٹ میں پاکستان کے چھ کھلاڑی بھی قسمت آزمائی کریں گے۔
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے حسیب گل، مبارک محسن، محمد ثاقب یوسف، عماد فرید، چوہدری ناصر انور اور طیب اسلم پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے حسیب گل کا مقابلہ آسٹریا کے عقیل رحمان سے ہو گا، پاکستان کے مبارک محسن ہیشام محمد کے مدمقابل ہو گے، پاکستان کے تیسرے کھلاڑی طیب اسلم کا مقابلہ میزبان جنوبی افریقہ کے مائیکل ووڈ سے ہو گا، پاکستان کے چوہدری ناصر انور کوالیفائر کھلاڑی کے خلاف مہم شروع کریں گے جبکہ عماد فرید کا مقابلہ جین پیری بٹس سے ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.