فرحان اختر آئیفا ایوارڈ میں پرفارم کریں گے

ہفتہ 12 اپریل 2014 23:39

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء)ہالی ووڈ اداکارہ فرحان اختر آئیفا ایوارڈ میں پرفارم کریں گے۔ فرحان اختر اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ ان دنوں اپنے بینڈ فرحان لانیو کو بھی فروغ دینے میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے کئی کنسٹرٹس میں بھی پرفارم کیا جبکہ رواں ماہ ان کا چار مقامات پرفارمنس دینے کا ارادہ ہے جس میں 13 اپریل کو آلہ آباد میں موتی لال نہرو،نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوج ،20 اپریل کو سنگا پور اور اس کے بعد کلوریڈا میں ہونے والے آئیفا ایوارڈ میں پرفارم کرنا شامل ہے۔