آئی جی خیبرپختونخوا نے ڈی ایس پی سپیشل برانچ حمیداللہ خان کو معطل کردیا
ہفتہ 12 اپریل 2014 21:53
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی نے پیشہ وارنہ نا اہلی اور نا قص کارکردگی پر DSP سپیشل برانچ حمیداللہ خان کو فوری طور پر معطل کرکے اُن کے خلاف محکمانہ کاروائی کا حکم جاری کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق موجودہ DSP سپیشل برانچ جب تھانہ بڈھ بیر میں بطورانوسٹی گیشن آفسر تعینات تھے تو اُن کو ایک اہم مقدمے کی تفتیش سونپی گئی تھی جسکا اُنہوں نے غلط خطوط پر ناقص تفتیش کی جسکی وجہ سے اس انتہائی اہم مقدمے میں گرفتار خطرناک ملزم کو فائدہ ہو کرر ہا ہوچکا تھا۔
چیف کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے اس سلسلے میں اپنی انکوائری رپورٹ مکمل کرکے آئی جی پی کو بھجوا ئی ۔جسکی روشنی میں آئی جی پی نے اُس وقت کے بڈھ بیر کے انوسٹی گیشن آفسر ،موجودہ DSP سپیشل برانچ کو فوری طور پر معطل کر دیااور ڈی آئی جی (DIG) انکوائری کو اُن کے خلاف محکمانہ کاروائی کر کے رپورٹ بھجوانے کا حکم بھی جاری کر دیاہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.