کرکٹر عمر اکمل رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے
ہفتہ 12 اپریل 2014 16:50
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز عمر اکمل اور سابق ٹیسٹ کرکٹ عبد القادر کی صاحبزادی نور آمنہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
(جاری ہے)
عمر اکمل کا نکاح سادگی سے مسجد میں ادا کیا گیا جس میں قریبی عزیزوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، اس موقع پر عمر اکمل کا کہنا تھا کہ وہ اپنی شادی پر بہت خوش ہیں اور رخصتی کے بعد ہنی مون پر جانے کے بجائے اپنی اہلیہ اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔
عمر اکمل اور نور آمنہ کی رخصتی کی تقریب آئندہ بدھ کو جبکہ ولیمہ جمعرات کو ہوگا۔ واضح رہے کہ اکمل برادران میں عمر اکمل سب سے چھوٹے ہیں اور بڑے بھائی کامران اکمل اور عدنان اکمل پہلے ہی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.