14 ویں قومی نیشنل گرلز ایج گروپ سوئمنگ چمپئن شپ 19 اپریل سے شروع ہوگی

ہفتہ 12 اپریل 2014 16:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء) پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے زیراہتمام14 ویں قومی نیشنل گرلز ایج گروپ سوئمنگ چمپئن شپ 19 اپریل سے لاہور میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

چمپئن شپ میں کھلاڑیوں کو چار مختلف ایج گروپ کیٹگریز تقسیم کیا گیا جن میں انڈر 10-، انڈر12- ، انڈر 14- اور انڈر16- شامل ہیں۔چمپئن شپ میں سات ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، سندھ، اسلام آباد، پاکسان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا اور ہائریجوکیشن کمیشن کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متعلقہ عنوان :