ہالی ووڈ فلم ٹرانسینڈنس کے ستارے تشہیر کیلئے لاس اینجلس پہنچ گئے
ہفتہ 12 اپریل 2014 13:19
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ٹرانسینڈنس کے ستارے تشہیر کیلئے لاس اینجلس میں جمع ہوگئے، جہاں مداحوں کا ہجوم بھی من پسند فنکاروں کی جھلک دیکھنے موجود تھا۔
(جاری ہے)
مصنوعی انٹیلی جنس محقق ڈاکٹر وِل کاسٹر اپنی اہلیہ کے ساتھ جدید سسٹم تیاری میں مصروف ہیں تاہم کوئی ہے جسے طاقتور کمپیوٹر کی تکمیل منظور نہیں، دشمن کی گولی کا نشانہ بننے والے ڈاکٹر کے دماغ کو کمپیوٹر سسٹم میں اپ لوڈ کرلیا جاتا ہے اور ایک نئی زندگی جنم لیتی ہے ۔
فلم ٹرانسینڈنس کی کہانی سنانے کیلئے فلم کی تمام کاسٹ لاس اینجلس کے ریڈ کارپٹ پر جمع ہوگئی، جونی ڈیپ بھی کیمروں کے روبرو آئے اور اپنے کردار پر تبصرہ کیا۔سائنس فکشن فلم میں مورگن فریمین اور ربیکا ہال سمیت معروف فنکار یکجا ہیں، فلم 18 اپریل کو سنیما گھروں پر قسمت آزمائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.