غیرملکی ٹیمز کی آمد دنیا کیلئے واضح پیغام ہے پاکستان کے حالات بدل چکے‘ حمزہ شہباز شریف ،گینز ورلڈ ریکارڈز کی ٹیم کے جواب نے عالمی ریکارڈ زکے ناقدین کے منہ بند کردئیے ہیں ‘ رکن قومی اسمبلی ،یوتھ فیسٹیول کے بعد انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول میں غیرملکی ٹیموں کی شرکت سے ثابت ہوگیا پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے‘رانامشہوداحمد ،پاکستان آکر کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوا، لوگوں نے جو محبت دی ہمیشہ یاد رہے گی‘ غیرملکی کھلاڑیوں اور آفیشلز کا سپورٹس بورڈ پنجاب کے عشائیہ سے خطاب
جمعہ 11 اپریل 2014 21:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اپریل۔2014ء) سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے پنجاب انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول فیز ون میں شرکت کرنیوالی غیر ملکی ٹیموں اور آفیشلزکے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں دئیے گئے عشائیے کے مہمان خصوصی سپورٹس بورڈپنجاب کی سٹرینگ کمیٹی کے چیئرمین میاں حمزہ شہبار شریف تھے جبکہ عشائیے کے میزبانی کے فرائض ڈی جی سپورٹس بورڈ عثمان انورنے انجام دئیے۔
عشائیے میں صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان، آسٹریلوی ہائی کمشنر برائے تجارت جنوبی ایشیا نکولا، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک ، محمد حفیظ ، انتخاب عالم ، گلوکار وارث بیگ سمیت آسٹریلیا ، بھارت، نیپال اورپاکستان کی فسٹ بال ٹیمز، انگلینڈ کی لنکاسٹر یونیورسٹی کی کرکٹ ٹیم ، امریکہ اور افغانستان کی مارشل آرٹ ٹیمزسمیت خیبر پختونخواہ کے طلبہ کے وفد نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.