میرے والد مہیش بھٹ چاہتے ہیں میری شادی جلد ہو جائے ، عالیہ بھٹ

جمعہ 11 اپریل 2014 17:42

میرے والد مہیش بھٹ چاہتے ہیں میری شادی جلد ہو جائے ، عالیہ بھٹ

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ میرے والد مہیش بھٹ چاہتے ہیں جلد میری شادی ہو جائے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ باپ کی بیٹے کی نسبت بیٹی سے زیادہ محبت فطری عمل ہے، وہ بھی اپنے والد مہیش کے دل کے بہت قریب ہیں اس لئے ان کے والد بھی یہی چاہتے ہیں کہ وہ ابھی شادی نہ کریں اور انہی کے ساتھ رہیں لیکن ایسا ہو نہیں ہوسکتا۔

(جاری ہے)

انہیں ایک دن الوداع ہونا ہے یہ سوچ کر ان کے والد کبھی کبھی آبدیدہ ہو جاتے ہیں ان کے خیال میں ہر باپ کو اپنی بیٹی سے اتنی ہی محبت ہوتی ہے۔عالیہ نے کہا کہ وہ بھی اپنے والد سے بے حد پیدار کرتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :