شتکار گندم کو ذخیرہ کرنے کیلئے نئی بوریاں استعمال کریں ،زرعی ماہرین
جمعہ 11 اپریل 2014 17:04
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء)زرعی ماہرین نے کہاہے کہ کاشتکار گندم کو ذخیرہ کرنے کیلئے نئی بوریاں استعمال کریں ۔ ماہرین کے مطابق پرانی بوریوں میں گندم کو بغیر حفاظتی تدابیر اختیار کیے ذخیرہ کیا جائے تو اس بات کا قوی امکان رہتا ہے کہ گندم میں مختلف قسم کے کیڑے مکوڑے اور جوئیں پیدا ہوکراس کوخراب کر دیتی ہیں جواستعمال کے قابل نہیں رہتی۔
(جاری ہے)
اسی طرح اپنے گھروں اور کھیتوں میں گندم کوذخیرہ کرنے سے قبل کاشتکاروں کو ماہرین کی طرف سے وضع کردہ اصولوں کے مطابق سپرے اور اس امر کی پوری طرح جانچ پڑتال کرکے کہ گودام میں کسی قسم کے کیڑے مکوڑے موجود نہ ہیں ، گندم کی فصل ذخیرہ کرنی چاہیے تاکہ انہیں کسی قسم کے مالی نقصان کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.