سندھ ہائی کورٹ نے کلفٹن فلائی اور انڈربائی پاس کے خلاف حکم امتناعی معطل کردیا

جمعہ 11 اپریل 2014 16:59

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عقیل شاہ عباسی اور جسٹس ظفر راجپوت پر مشتمل بنچ نے کلفٹن فلائی اور انڈربائی پاس کے خلاف حکم امتناعی معطل کردیا۔

(جاری ہے)

بحریہ ٹان کے ان منصوبوں کے خلاف حکم امتناعی جسٹس منیب اختر پر مشتمل سنگل بنچ نے دیا تھا۔ بحریہ ٹان کے وکیل کے عدالت میں موقوف اختیار کیا کہ یہ علاقہ کے ایم سی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، ڈی ایچ اے کی درخواست غیر قانونی ہے۔ بحریہ ٹان کے وکیل فیض شاہ کا کہنا تھا کہ قانو کے مطابق اس پروجیکٹ کے ماحولیاتی اثرات پر رپورٹ تیار ضروری نہیں۔

متعلقہ عنوان :