پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

جمعہ 11 اپریل 2014 16:57

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمود الحسن ضیاء ایڈیشنل کمشنر ریونیو ڈی جی خان تعینات ، محمد اسلم ایڈیشنل کمشنر ریونیو ساہیوال تعینات ، ارشاد حسین شاہ ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات ، امان انور قدوائی ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات ، عمر اسد ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن تعینات جبکہ عبدالغفور کو ڈی سی او شیخورہ تعینات کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں پنجاب حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :