امریکہ میں چنبیلی کے پھولوں کی نمائش کا آغاز ہوگیا

جمعہ 11 اپریل 2014 14:52

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) امریکہ میں چنبیلی کے پھولوں کی نمائش کا آغاز ہوگیا میڈیا رپورٹ کے مطابق پھول اپنی ترو تازگی کا احساس دلا کر ماحول کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی شہر واشنگٹن میں ہونے والی نمائش میں رنگ اور خوشبوؤں سے بھرے پھول لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے،لوگوں کی بڑی تعداد نمائش میں شرکت کیلئے یہاں کا رخ کر رہی ہے، شرکاء نے کہاکہ پھول امن اور محبت کے علمبردار ہیں اس لیے اس طرح کی نمائشوں کا انعقاد جاری رہنا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :