بالی ووڈ فلم ”کانچی“ کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی
جمعہ 11 اپریل 2014 14:51
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) بالی وڈ فلم ”کانچی“ کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلم کانچی کے نئے گانے” ٹھمکا“ کی ویڈیو جاری کر دی گئی جس میں اداکار رشی کپور خواتین ڈانسرزکے ساتھ ناچتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ یہ گانا گلوکار سونونگم اور سوزین ڈی میلو نے گایا ہے ۔
(جاری ہے)
گانے کے بول ارشاد کامل نے ترتیب دیئے ہیں جبکہ گانے کے دھن نگار سلیم سلمان ہیں۔
فلم میں کانچی کا کردار نئی اداکارہ مشتی نبھا رہی ہیں جو فلم میں گاؤں کی سیدھی سادہ لڑکی ہوتی ہے ،یہ لڑکی بدعنوانیوں کے خلاف جنگ کرتی ہیں۔ فلم کی ہدایات سبھاش گئی دے رہے ہیں۔فلم کی دیگر کاسٹ میں متھن چکراورتی، رشی کپور، کارتیک ارین، چندن رائے سنیان اور ریشتھ سنہا نبھا رہے ہیں۔ فلم 25 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.