بگ تھری پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر تیار، پاکستان نے بگ تھری کی مشروط حمایت کا اعلان کر دیا ۔اپ ڈیٹ
جمعرات 10 اپریل 2014 21:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگ تھری کی مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 2015 سے 2023 تک تمام ممبر ممالک کے خلاف کرکٹ کھیلیں گے۔
(جاری ہے)
پی سی بی کے مطابق بگ تھری کی حمایت سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل جائینگے،بھارت سمیت تمام ممالک کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں،پاکستان نے تمام ممالک کے خلاف دو طرفہ سیریز کھیلنے کی شرط رکھ دی۔
پاکستان 2015 سے 2023 کے درمیان بھارت کے ساتھ دو طرفہ سیریز کھیلے گا۔ادھر پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ تمام ممالک نے کھیلنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔پاکستان 2015 سے 2023 کے درمیان بھارت کے ساتھ دو طرفہ سیریز کھیلے گی۔دریں اثناء یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کل ایک پریس کانفرنس میں تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.