کراچی اسٹاک ایکسچینج ،کے ایس ای 100ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 29000کی نفسیاتی حد عبور کرگیا ،مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس309.53پوائنٹس اضافے سے29250.54پوائنٹس پر بند ہوا
جمعرات 10 اپریل 2014 20:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل جاری ،جمعرات کو کے ایس ای 100انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 29000پوانٹس کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 29250پوائنٹس بلند ترین سطح پربند ہوا ۔ سرمایہ کاری مالیت میں مزید61ارب30کروڑروپے سے زائدکا اضافہ ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت13.21فیصد زائد جبکہ49.87فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
ازاں حکومتی مالیاتی اداروں،مقامی بروکریج ہاوٴسز سمیت دیگر انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے آئل ،بینکنگ اورسیمنٹ سیکٹر میں خریداری کے باعث کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا اورٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای 100انڈیکس ایک موقع پر 29275پوائنٹس کی بلند سطح پر بھی دیکھا گیا۔تاہم پرافٹ ٹیکنگ اور فروخت کے دباوٴ کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس مذکورہ سطح پر برقرار نہ رہ سکا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.