پاکستان کا بگ تھری کی مشروط حمایت کا اعلان، بھارت کے ساتھ سیریز پر معاملات طے پا گئے، چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی
جمعرات 10 اپریل 2014 19:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء) پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی، 2023 تک ہر بورڈ کو دو طرفہ سیریز کھیلنا ہو گی۔ پی سی بی نے بگ تھری کی مشروط حمایت کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ بگ تھری کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمن نجم سیھٹی نے کہا کہ بگ تھری کی حمایت سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل جائیں گے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت سمیت تمام ممالک کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔نجم سیھٹی کا مزید کہنا تھا پی سی بی نے 2015 سے 2023 تک ہر ملک کے ساتھ دو طرفہ سیریز کھیلنے کی شرط رکھی تھی اور پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی شرط مان لی گئی۔ چیئرمن نجم سیھٹی کل پریس کانفرنس میں واضح کریں گے کس ملک کے ساتھ کب سیریز کھیلی جائے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.