قومی معیشت 15برس بعد ٹریک پرواپس آئی ہے ، اسے ڈی ٹریک نہیں ہوناچاہئے ‘ وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ
جمعرات 10 اپریل 2014 17:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ امن کے قیام اورسیاسی استحکام کیلئے وفاقی حکومت کے دوررس اقدامات سے پاکستان میں ایک نیا دورشروع ہوا۔ وزیراعظم میاں نوازشریف کے ویژن اورقومی ایجنڈے کی بدولت مجموعی طورپرملکی صورتحال میںآ نیوالی تبدیلی سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔
عوام کی محرومیاں کافی حدتک دورکردی گئی ہیں،ان کے کندھوں سے مہنگائی کابوجھ اتاردیا۔عا م آدمی کے معیارزندگی اورتجارتی سرگرمیوں میں نمایاں بہتری آئی ہے۔خدانخواستہ کسی قسم کی بے چینی اوربے یقینی سے معاشی سرگر میاں بری طرح متاثرہوسکتی ہیں ۔اپنے ایک بیان میں کامران مائیکل نے مزید کہاکہ قومی معیشت پندرہ برس بعد ٹریک پرواپس آئی ہے ،اسے ڈی ٹریک نہیں ہوناچاہئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.