اسلام آباد دھماکا، جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان
جمعرات 10 اپریل 2014 16:40
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت کی فروٹ منڈی میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لئے 5 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد فروٹ منڈی دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لئے 5 لاکھ روپے فی کس امداد کی منظوری دے دی ہے جب کہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو 75 ہزار روپے فی کس دیئے جائیں گے۔
اس کے علاوہ وزیراعظم نے زخمیوں کو مکمل طبی سہولیات بھی فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد سیکٹر ایچ الیون میں واقع فروٹ منڈی میں ہونے والے دھماکے میں 24 افراد جاں بحق جب کہ 120 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.