امیتابھ اپنی فلمیں خود پروڈویس کریں گے

جمعرات 10 اپریل 2014 14:22

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء)معروف بھارتی ادکار امیتابھ اب اپنی فلمیں خود پروڈویس کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ اپنی ہر فلم کو پروڈویس بھی کیا کریں گے اور ساتھ ساتھ وہ ٹی وی کے ڈرامے میں بھی قسمت ازمائیں گے۔

(جاری ہے)

بگ بی جلد ہی ایک ٹی وی شو میں بھی نظر آئیں گے جس کو وہ کوخود پروڈویس کر رہے ہیں۔ اس شو میں ان کی بیگم جیا بچن بھی ان کا ساتھ نبھائیں گئیں۔