بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنی فلم ”کوئلہ“ کی بیتی یادیں تازہ کردیں

جمعرات 10 اپریل 2014 14:21

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنی فلم ”کوئلہ“ کی بیتی یادیں تازہ کردیں۔ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے ٹوئیٹر پر مداحوں کیلئے پیغام میں کہا کہ فلم کوئلہ 19 سال پہلے ریلیز ہوئی، فلم میں ان کے سمیت دیگر کاسٹ میں اداکارہ مادھوری ڈکشٹ، سمبو ڈوگو، انوراگ، آنجہانی اوم پوری اور جیک گوڈ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

فلم اگرچہ کامیابی حاصل نہ کر سکی تاہم اس سے ان کی کئی اچھی یادیں وابستہ ہیں۔ انہیں اس کے پہاڑی مناظر اور میوزک اب بھی پسند ہیں اور اب بھی اس سے محظوظ ہوتے ہیں۔ اداکار کی نئی فلم ”ہیپی نیو ایئر“ ہے جو جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :