آسٹریلیا کے سابق سپیڈر سٹار بریٹ لی نے دوسری شادی کرلی ، پرانی دوست لینا اینڈرسن کو جیون ساتھی بنایا ،تقریب میں دونوں کے چند انتہائی قریبی عزیز اور دوست موجود تھے

بدھ 9 اپریل 2014 01:54

آسٹریلیا کے سابق سپیڈر سٹار بریٹ لی نے دوسری شادی کرلی ، پرانی دوست ..

میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء) آسٹریلیا کے سابق اسپیڈ اسٹار بریٹ لی نے دوسری شادی رچا لی۔اس بار انھوں نے اپنی ایک برس پرانی دوست لینا اینڈرسن کو جیون ساتھی بنایا ہے،تقریب میں دونوں کے چند انتہائی قریبی عزیز اور دوست موجود تھے، 37 سالہ بریٹ لی نے پہلی شادی 2006 میں ایلزبتھ کیمپ سے کی تھی، مگر2 برس بعد ہی علیحدگی ہوگئی تھی،دونوں کا ایک بیٹا پرسٹن بھی ہے۔

متعلقہ عنوان :