کراچی ، ہوٹل پرفائرنگ ،3افرادہلاک2زخمی،علاقہ میں کشیدگی

بدھ 9 اپریل 2014 00:04

کراچی ، ہوٹل پرفائرنگ ،3افرادہلاک2زخمی،علاقہ میں کشیدگی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء) کراچی میں گلستان جوہرمیں ہوٹل پرفائرنگ کے نتیجے میں3افرادجاں بحق جبکہ2زخمی ہوگئے،ریسکیوذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد گلستان جوہر بلاک پندرہ کے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی،اورمشتعل افرادنے پتھراوٴ بھی کیا۔

(جاری ہے)

جفائرنگ علاقہ میں واقعہ مدرسہ دارلخیر مدرسے کے طالب علموں پرکی گئی۔

متعلقہ عنوان :