سانپوں سے اتنا ڈر نہیں لگتا جتنا مفاد پرست انسانوں سے ڈرتی ہوں ، لیلیٰ

بدھ 9 اپریل 2014 22:31

سانپوں سے اتنا ڈر نہیں لگتا جتنا مفاد پرست انسانوں سے ڈرتی ہوں ، لیلیٰ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ مجھے سانپوں سے اتنا ڈر نہیں لگتا جتنا مفاد پرست انسانوں سے ڈرتی ہوں ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مفاد پرست لوگوں کی پہچان وقت سے پہلے نہیں ہوتی بلکہ جب انسان کو کوئی مشکل پیش آتی ہے تو ایسے لوگ پہچانے جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ ایسے لوگ مجھے سانپوں سے زیادہ خطرناک لگتے ہیں ہمارے شوبز میں بھی کئی مفاد پرست لوگ ہیں جو مشکل وقت آنے پر منہ موڑ کر چلے گئے ۔

متعلقہ عنوان :